قاہرہ المعز
Appearance
یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ | |
---|---|
مقام | محافظہ قاہرہ، مصر |
شامل |
|
معیار | ثقافتی: (i)، (v)، (vi) |
حوالہ | 89 |
کندہ کاری | 1979 (3 اجلاس) |
علاقہ | 523.66 ha (1,294.0 acre) |
متناسقات | 30°02′45.61″N 31°15′45.78″E / 30.0460028°N 31.2627167°E |
قاہرہ المعز (انگریزی: Islamic Cairo) (عربی: قاهرة المعز) مرکزی قاہرہ کے ارد گرد اور قلعہ صلاح الدین ایوبی کے ارد گرد کا علاقہ ہے جس میں سیکڑوں مساجد، مقبرے، مدرسے، مینشن، کارواں سرائے اور اسلامی دور کی قلعہ بندی شامل ہے۔ [1] 1979ء میں یونیسکونے اسے یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں شامل کر لیا۔ [2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ e.g. O'Neill, Zora et al. 2012. Lonely Planet: Egypt (11th edition).
- ↑ یونیسکو, Decision Text, World Heritage Centre, retrieved 21 July 2017